حمزہ قتل کیس ‘ملزم کا مقدمہ جو ینائل ایکٹ کے تحت چلانے کی درخواست پر فیصلہ چودہ ستمبر تک محفوظ

حمزہ قتل کیس ‘ملزم کا مقدمہ جو ینائل ایکٹ کے تحت چلانے کی درخواست پر فیصلہ ...
حمزہ قتل کیس ‘ملزم کا مقدمہ جو ینائل ایکٹ کے تحت چلانے کی درخواست پر فیصلہ چودہ ستمبر تک محفوظ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداددہشت گردی عدالت نے حمزہ قتل کیس کے ملزم کا مقدمہ جو ینائل ایکٹ کے تحت چلانے کی درخواست پر فیصلہ چودہ ستمبر تک محفوظ کر لیا ۔ سولہ سالہ حمزہ کو ڈیفنس میں قتل کر دیا گیا تھا ۔ملزم پر الزام ہے کہ اس کا 27اپریل 2013ءکو درخشاں تھانے کی حدود میں لڑکی کے معاملے پر مقتول حمزہ سے جھگڑا ہوگیا تھا۔ اس دوران ملزم کے سیکیورٹی گارڈ عمل رحمٰن نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں حمزہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔

مزید : کراچی