امریکی بینڈ کا پاکستان کو شانداراندازمیں خراج تحسین

امریکی بینڈ کا پاکستان کو شانداراندازمیں خراج تحسین
امریکی بینڈ کا پاکستان کو شانداراندازمیں خراج تحسین

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے ایک مقامی میوزک بینڈ نے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک سپیشل گانا تیار کیاہے ۔

کینٹکی ونڈرز نامی امریکی میوزک برانڈ نے اپنے موسیقی کے آلات پر ملی نغمہ ’جیوے ،جیوے پاکستان‘گاکر شاندارانداز میں پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔

امریکی موسیقی کو ملکی موسیقی کی طرز پر چلایاگیاجو امریکہ کیلئے دیسی ہے ۔ اس کی ویڈیو امریکی قونصلیٹ جنرل کراچی کی طرف سے باضابطہ طورپر جاری کی گئی ۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں ۔ 

مزید : کراچی