ایک شخص گدھے کی کھال اتارتے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

ایک شخص گدھے کی کھال اتارتے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ، تشدد کے بعد پولیس کے ...
 ایک شخص گدھے کی کھال اتارتے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آبادمیں شہریوں نے ایک شخص کوگدھے کی کھال اتارتے پکڑلیااور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق غلام محمدآباد میں ایک شخص گدھے کی کھال اتارنے میں مصروف تھا کہ شہریوں کو اس کی بھنک پڑ گئی جس پر شہریوں نے اسے پکڑ کر پہلے تو اس کی درگت بنائی اور پھر بعد میں اسے تھانہ رضا آباد پولیس کے حوالے کر دیا ۔

مزید : فیصل آباد