عمران خان نے خواجہ آصف کو ’مسٹر رنگ باز‘ قرار دیدیا

عمران خان نے خواجہ آصف کو ’مسٹر رنگ باز‘ قرار دیدیا
عمران خان نے خواجہ آصف کو ’مسٹر رنگ باز‘ قرار دیدیا

  

حافظ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سربراہ عمران خان نے وفاقی وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف کو ’مسٹر رنگ باز‘ کا خطاب دے دیا۔ حافظ آباد میں کسان کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہ میں نے حکومت سے چار حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا تھا اور اب ان میں سے تین حلقوں میں عوام نے گو نواز گو کہہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چوتھے حلقے میں ٹربیونل کا فیصلہ کچھ ایسا ہی آئے اور ’مسٹر رنگ باز‘ کو چاہئے کہ وہ حلقے میں دھاندلی سے متعلق کیس چلنے دیں اور سپریم کے پیچھے نہ چھپیں۔

مزید : حافظ آباد