وفاقی حکومت نے ملازمین کو 21 ستمبر کو تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے ملازمین کو 21 ستمبر کو تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا
وفاقی حکومت نے ملازمین کو 21 ستمبر کو تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے تمام وفاقی ملازمین کو رواں ماہ کی 21 تاریخ کو آئندہ ماہ کی تنخواہ ادا کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ میڈیا کو جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ عید الاضحیٰ کی آمد کے سبب کیا گیا ہے تاکہ سرکاری ملازمین عید کی خوشیاں بھرپور طریقے سے منا سکیں۔ 

مزید : بزنس