اسلام آباد میں اسلحے سے بھرے سات گودام برآمد

اسلام آباد میں اسلحے سے بھرے سات گودام برآمد
اسلام آباد میں اسلحے سے بھرے سات گودام برآمد

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت کے تھانہ کورال کی حدود میں اسلحے سے بھر ے سات گوداموں کا انکشاف ہوا ہے جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کر کے سیل کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسلحے کے گوداموں کا انکشاف اس وقت ہوا جب حساس اداروں کی معلومات پر کاروائی کر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلحے سے بھرے سات گوداموں کے خلاف کاروائی کی او راس کو سیل کر دیا ۔

مزید : اسلام آباد