قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے فوری ہٹایا جائے،غلام عباس صدیقی

قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے فوری ہٹایا جائے،غلام عباس صدیقی

لاہور(خبرنگار) قادیانی اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں ان کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے ان کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے ،قادیانیوں کی این جی اوز کے نام پر مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکہ زنی قابل مذمت ہے حکومت قادیانیوں کی تمام این جی اوز پر پابندی لگائے ان کو چلانے والوں کو پابند سلاسل کیا جائے ۔تحفظ ناموس رسالتﷺ ودفاع پاکستان مہم کے تحت گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک غلام عباس صدیقی ،ترجمان محمد عدنان،ملک قدیر سوشل میڈیا انچارج نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ کی خاطر اپنی جانوں کی نذرانے پیش کردیں گے مگر عقید�ۂ ختم نبوت ﷺپر آنچ نہیں آنے دیں گے،عالم کفر قادیانیت کی خفیہ سپورٹ کرکے مسلمانوں کے ایمان کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے ،اگر اسلام کا نظام حکومت خلافت ہوتا تو پیغمبر ﷺ کے ہر دشمن کو حکومتی سطح پر مرتد قرار دے کرموت کے گھاٹ اتار دیا جاتااس طرح قادیانیت کے ماننے والا ایک شخص بھی زمین پر موجود نہ ہوتا،نظام باطل جمہوریت قادیانیوں سمیت سب دشمنوں کا تحفظ کر رہا ہے ،مسلمان بیداری کا ثبوت دیتے ہوئے نظام اسلام ترجیحی بنیادوں پر قائم کریں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1