مولانا مفتی حمید اللہ جان علیل دعائے صحت کی اپیل

مولانا مفتی حمید اللہ جان علیل دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر) ملک کے نامور مفتی اور ممتاز عالم دین ، جامعۃالحمیدعظیم آباد رائیونڈ روڈ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا مفتی حمید اللہ جان عارضۂ جگر اور دیگر عوارض کی وجہ سے شدید علیل ہیں جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم نے گذشتہ روز مفتی حمید اللہ جان کی عیادت کی مولانا حافظ فضل الرحیم نے عوام سے حضرت مولانا مفتی حمیداللہ جان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1