پانچواں ون ڈے،پاکستان نے دواورانگلینڈنے تین تبدیلیاں کیں

پانچواں ون ڈے،پاکستان نے دواورانگلینڈنے تین تبدیلیاں کیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈف( افضل افتخار)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کارڈیف میں ہونے والے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم میں دو اور انگلینڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ۔محمد عرفان اور سمیع اسلم کی جگہ شعیب ملک اور محمد عامر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ۔محمد عرفان ہہیمسٹرنگ انجری کا شکا ر ہیں اور انہیں پاکستان میں این سی اے میں جاکر فٹنس بحال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے انگلینڈ کی ٹیم میں معین ،راشد اور پلنکٹ کو آرام کا موقع دیا گیا جبکہ ان کی جگہ ڈاسن ،ووکس اور ووڈ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ۔