عالمی یوم چیرٹی(صدقہ) آج منایا جائیگا
ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج چیرٹی (صدقہ ) کا عالمی دن منایا جائے گا ، 2012میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ دن منانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں چیرٹی کے حوالے سے بنائی گئی تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ، ۔ تاکہ فلاح بہود کیلئے بنائی گئی یہ تنظیمیں بہتر طریقہ سے کام کر سکیں ۔
عالمی یوم