عالمی یوم خواندگی 8ستمبر کو منایاجائیگا

عالمی یوم خواندگی 8ستمبر کو منایاجائیگا

رحیم یارخان(بیورونیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی 8 ستمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصدعوام میں تعلیم کی اہمیت اور شرح خواندگی میں اضافہ کرنا ہے ۔ اس سلسلہ میں اس دن کی مناسبت سے رحیم یارخان سمیت (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ملک کے دیگرحصوں میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر