ڈی او ماحولیات ملتان کو سر نڈر کرنیکا حکم‘ تاحال چارج نہ چھوڑا

ڈی او ماحولیات ملتان کو سر نڈر کرنیکا حکم‘ تاحال چارج نہ چھوڑا

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈی سی او ملتان نے ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات علی عمران کو سرنڈر کرکے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ڈی سی او کے احکامات کے باوجود انھوں نے تاحال اپنے عہدے کا چارج نہیں چھوڑا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر