پنجاب کی جیلوں پرحملے کاخدشہ ، سیکورٹی ہائی الرٹ

پنجاب کی جیلوں پرحملے کاخدشہ ، سیکورٹی ہائی الرٹ

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب کی جیلوں پرحملے کاخدشہ۔سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔تفصیل کے مطابق رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی جیلوں پرحملوں کے خدشات کے پیش نظرپنجاب بھرکی جیلوں کوحساس قراردیتے ہوئے وزارت داخلہ نے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے ساتھ ساتھ سرچ آپریشن کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جیل سپرنٹنڈنٹس کوحکم دیاگیاہے کہ وہ ناصرف(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

جیلوں کے اندرونی وبیرونی احاطوں کی سیکورٹی سخت کریں بلکہ جیل کے اطراف میں بھی کڑی نظررکھیں جیل حکام کوبھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیرضروری سفرکے دوران محتاط رہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر