اعزازی ٹکٹوں کے معاملہ پر ضلعی انتظامیہ اور پی سی بی میں ٹھن گئی

اعزازی ٹکٹوں کے معاملہ پر ضلعی انتظامیہ اور پی سی بی میں ٹھن گئی

ملتان(خصوصی رپورٹر)اعزازی ٹکٹوں کے معاملے پرضلعی انتظامیہ اور پی سی بی میں ٹھن گئی بتایا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

بی سی بی سے بڑی تعداد میں اعزازی ٹکٹوں کی مانگ کی تھی جس پر پی سی بی نے تین سو سے زائد ٹکٹں دیں جو ضلعی انتطامیہ نے ناکافی قرار دے دی جس پر ملتان سٹیڈ یم کے حکام کاکہنا ہے کہ پی سی بی کے عملہ آج آ جائیگا جس کے بعد مزید ٹکٹیں دے دی جائیں گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر