بوریوالہ کا نوجوان قصور کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ‘لاش پوسٹمارٹم کے بعد آبائی علاقہ روانہ

بوریوالہ کا نوجوان قصور کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ‘لاش پوسٹمارٹم ...

بورے والا(تحصیل رپورٹر)چک499ای بی بورے والا کارہائشی محمدعمران ولد محمدصدیق جٹ گذشتہ شب ضلع قصور کے علاقے منڈی عثمان والا میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا متوفی کی نعش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصور میں پوسٹمارٹم کے لئے اس کے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

آبائی گاؤں روانہ کردی گئی پولیس ذرائع کے مطابق مارے جانے والے ڈاکو کے خلاف گوجرانوالا اورقصور کے اضلاع کے تھانوں میں سنگین نوعیت کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے سلسلہ میں مقدمات درج ہیں اور اشتہاری تھا.

مزید : ملتان صفحہ آخر