محکمہ صحت کی جانب سے 4عارضی بکر منڈیوں میں کانگو سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس فراہم

محکمہ صحت کی جانب سے 4عارضی بکر منڈیوں میں کانگو سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس ...

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی جانب سے ضلع کی 4مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں اور شہریوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس فراہم کی گئی ہیں ڈی او سی زاہد اکرام اور وبائی امراض کنٹرول کے ضلعی انچارج ڈاکٹر عطاء الرحمن نے بیوپاریوں اور خریداروں کو دستانے، ماسک، شوز کور اور گاؤن مفت فراہم کیے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر