نامعلوم نشئی نے خود کو نشہ آور انجکشن لگا کر جان دیدی

نامعلوم نشئی نے خود کو نشہ آور انجکشن لگا کر جان دیدی

خانیوال (بیورو نیوز ) یوسف پارک میں نامعلوم نشئی ٹیکہ لگانے سے جاں بحق تفصیل کے مطابق یوسف پارک میں نامعلوم نشئی نشہ آور انجکشن لگانے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر