سرجن ڈاکٹرسردارحسین کے بڑے بھائی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

سرجن ڈاکٹرسردارحسین کے بڑے بھائی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے سرجن ڈاکٹرسردارحسین کے بڑے بھائی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں جندول میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا نمازجنازے میں محکمہ صحت کے ملازمین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر