ڈیرہ، جعلی چیک کا مقدمہ درج

ڈیرہ، جعلی چیک کا مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان ( بیورورپورٹ) کینٹ پولیس نے تحصیل کونسل کے کنوئنیر ماما ریحان مروت کیخلاف 34لاکھ روپے کے جعلی چیک کا مقدمہ لنڈہ شریف کے فرید اللہ وزیر کی رپورٹ پر درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ میں لنڈہ شریف کے فرید اللہ وزیر ولد زمیندار خان نے 489FPPC کے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ بابت قرض تحصیل کونسل کے کنوئنیر ماما ریحان مروت سکنہ عید گاہ کلاں نے بابت قرض مجھے 34 لاکھ روپے کا جعلی چیک دیا ہے۔