مردرم شماری فارم میں خواجہ سراﺅں کا خانہ نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

مردرم شماری فارم میں خواجہ سراﺅں کا خانہ نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ ...
مردرم شماری فارم میں خواجہ سراﺅں کا خانہ نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مردم شماری فارم میں خواجہ سراﺅں کا خانہ نہ ہونے پر ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ رٹ خواجہ سرا ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت، چیئرمین نادرا اور محکمہ شماریات کو فریق بنایا گیا ہے۔ خواجہ سراءفرزانہ کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ میں خواجہ سراﺅں کیلئے خانہ مختص ہے تو پھر مردم شماری فارم میں کیوں نہیں؟

مزید : پشاور /اہم خبریں