فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں نے ایک ہی منصوبے کا دو بار افتتاح کردیا

فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں نے ایک ہی منصوبے کا دو بار افتتاح کردیا
فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں نے ایک ہی منصوبے کا دو بار افتتاح کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکمران جماعت کے رہنماوں نے ایک ہی منصوبے کا دو بار افتتاح کردیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گﺅ شالہ میں رانا ثنا اللہ کے داماد رانا شہریار نے سیوریج لائن منصوبے کا افتتاح کیا ۔مسلم لیگ ن کے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کل اسی منصوبے کا فیتہ کاٹا تھا۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا
ادھر عمران خان نے کراچی میں اسٹیل مل کے مزدوروں کے کے احتجاج کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نواز شریف پاناما لیکس کے خوف سے ایک ایک سڑک کا تین تین بار فیتہ کاٹتے ہیں ۔

مزید :

فیصل آباد -