وفاقی حکومت نے عیدا لاضحی پر 14,13,12ستمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدا لاضحی پر 14,13,12ستمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے عیدا لاضحی پر 14,13,12ستمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر تین چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے مطابق سرکاری اداروں میں 12,13,14کو چھٹی ہوگی ۔دوسری جانب پی آئی اے کا حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیاہے ،حج آپریشن کی آخری پروز عازمین کو لے کر اسلام آباد سے جدہ روانہ ہو گئی ہے ۔

مزید : قومی