منڈی بہاوالدین ،موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

منڈی بہاوالدین ،موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ...
منڈی بہاوالدین ،موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈی بہاوالدین (ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین میں دوگل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص اور خاتون شدید زخمی ہوگئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا لیکن زخمی شخص ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا گیا ہے ۔

برما میں انسانیت سوزواقعات اورمسلمانوں پرظلم وستم کیخلاف اقوام متحدہ فی الفورایکشن لے :امیرمقام