سکردو میں26میگا واٹ کے شگر تھنک پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر سات ا ر ب روپے لا گت آئے گی

سکردو میں26میگا واٹ کے شگر تھنک پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر سات ا ر ب روپے لا گت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی)سکردو میں26میگا واٹ کے شگر تھنک پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر سات ا ر ب روپے لا گت آئے گی جبکہ منصوبے پر کام کا آ غاز رواں سا ل کیا جائے گا جسے چا ر سالوں میں مکمل کیا جائے گا۔گلگت بلتستان حکو مت کے ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان کے علاقے سکردو میں 26 میگاواٹ کے شگر تھنگ پن بجلی منصوبے پر کام اس سال شروع ہوگا اس منصوبے کو چار سال میں مکمل کیا جائے گا جس پر7 ارب روپے لاگت آئے گی۔منصوبے کی تکمیل سے سکردو میں لوڈ شیڈنگ سے مسئلے سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

مزید :

کامرس -