جنوبی افریقہ میں بڑی عمر کی خواتین نے اپنے دفاع کیلئے باکسنگ سیکھنا شروع کردی

جنوبی افریقہ میں بڑی عمر کی خواتین نے اپنے دفاع کیلئے باکسنگ سیکھنا شروع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیپ ٹاؤن ( نیٹ نیوز)جنوبی افریقہ میں بڑی عمر کی خواتین میں اپنے دفاع کیلئے باکسنگ کا رجحان بڑ ھ گیا۔ جنوبی افریقہ میں بڑی عمر کی خواتین باکسنگ کی خصوصی تربیت لے رہی ہیں تاکہ اپنی حفاظت کر سکیں۔
ان کا کہنا ہے کہ باکسنگ کی تربیت لے کر وہ اپنے آپ کو جوان اور تازہ دم محسوس کر رہی ہیں۔