برطانوی شہزاد ی کیٹ میڈلٹن کے ہاں نئے مہمان کی آمد متوقع
لندن ( ما نیٹر نگ ڈیسک) برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی بیوی کیٹ میڈلٹن کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت متوقع ہے جبکہ کیٹ شدید علالت کے سبب اپنی طے شدہ مصروفیات اور تقاریب میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔
شاہی محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرل یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ڈچز آف کیمبرج تیسری مرتبہ امید سے ہیں۔اس خبر پر شہزادہ ولیم، ان کی دادی اور ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم سمیت شاہی خاندان نے انتہائی خوشی کا اظہار کا ہے۔
برطانوی شہزاد ی