پرائیویٹ سکیم کے حجاج کی واپسی6ستمبر سے شروع ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کا پوسٹ حج آپریشن6ستمبر جبکہ سرکاری حج سکیم کے حجاج کرام کی واپسی 7ستمبر سے شروع ہو گی ۔ایک ماہ تک پوسٹ حج آپریشن جاری رہے گا۔
واپسی

You are subscribed Successfully