عید کے 3دنوں کے دوران پارکوں کی سیکیورٹی ریڈ الررٹ ر ہی

عید کے 3دنوں کے دوران پارکوں کی سیکیورٹی ریڈ الررٹ ر ہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شہر میں عید کے تینو ں روز پارکوں کی سکیورٹی ریڈ الررٹ ر ہی، اس موقع پر 5 ہزار سے زائد اہلکار تمام پارکوں میں تعینات کئے گئے تھے ،پارکوں کی انتظامیہ کو بھی ہدایت کی گئی تھی کہ کسی بھی شخص کو چیکنگ کے بغیرپارک میں آنے کی اجازت نہ دی جائے، پارکوں کو بند کرتے وقت اس بات کی یقین دہانی کر لی جائے کہ پارک میں کوئی غیر متعلقہ شخص موجود نہ ہے۔

مزید :

علاقائی -