مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر امریکی دھمکیوں کیخلاف عید کے اجتماعات میں مذمتی تقرریں،قراردادیں منظور

مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر امریکی دھمکیوں کیخلاف عید کے اجتماعات میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سٹی رپورٹر) جمیعت علماء اسلام (ف) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
الرحمٰن کی ہدایت پر امریکی صدر کی پاکستان کی دی جانے والی دھمکیوں کے خلاف عید الاضحی کے اجتماعات میں مذمتی تقریریں اور قرار دادیں منظور کی گئیں۔ علماء کرام سے امریکی پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکمرانوں سے مطالبہ کی کہ وہ امریکہ مخالف پالیسی ترتیب دیں۔ علاوہ ازیں جے یو آئی ف 8 ستمبر سے لے کر 15 ستمبر تک پورا ہفتہ ملک بھر میں امریکہ مخالف ریلیاں نکالے گی۔
مذمتی تقریریں