محرم الحرام سے قبل فرقہ وارانہ کالعدم تنظیموں کے عہدیداران کی نظر بندی و دیگر اقدامات کیلئے وزراء ‘ سیکرٹریوں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں
رحیم یار خان(بیورونیوز) محرم الحرام سے قبل صوبہ بھرمیں سیکورٹی کے فول(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
پروف انتظامات کرنے اورفرقہ وارانہ کالعدم تنظیموں کے عہدیداران وممبران کی محرم الحرام کے دنوں میں نظربندی سمیت دیگراقدامات کرنے کے لیے حکومت نے فوری طور پرتمام ڈویژنل وضلعی انتظامیہ کے افسران سے مرحلہ واران کے اضلاع میں جاکرمشاورت کرنے کے لیے وزراء اورسیکرٹریزکی ڈیوٹیاں لگادی ہیں اورضلعی انتظامیہ کے افسران کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ محرم الحرام کے موقع پرامن وامان کے قیام کویقینی بنانے اوربھائی چارے کی فضابرقراررکھنے کے لیے تمام مکاتب فکرکے علماء کرام سے مشاورت کریں ۔
وزرا ء کی ڈیوٹیاں