عید پر میٹرومیں غیر معمولی رش
ملتان(خبر نگار خصوصی)ملتان شہر میں عیدالاضحی کے موقع پر میٹرو بس سروس رواں(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
دواں رہی۔ میٹرو بس سروس کی جانب سے عید کی تعطیلات کے دوران مسافروں کی سہولت کے پیش نظر میٹرو بس کے عملہ اور ڈرائیوروں کی چھٹیاں منسوخ کرکے خصوصی ڈیوٹیاں لگائی گئی تھیں۔ اس فیصلہ کے پیش نظر شہریوں کی کثیر تعداد نے بھرپور استفادہ کیا اور آمدورفت کیلئے میٹرو بس کا استعمال کیا۔ میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق عید کے پہلے اور دو سرے روز معمول سے زیادہ مسافروں نے میٹروبس پر سفر کیا پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے قرب و جوار میں دیگر ویگن ذرائع سے سفر کرنے والے بھی میٹرو بس پر انحصار کرتے رہے۔
میٹرو