پولیس کا کھالیں جمع کرنیوالے شہری پر بہیمانہ تشدد

پولیس کا کھالیں جمع کرنیوالے شہری پر بہیمانہ تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( وقائع نگار ) لوہاری گیٹ پولیس نے کھالیں سڑک کے کنارے جمع کرنے پر شہری کو گرفتار کرنے کے بعد حوالات میں (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔ بتایا جاتا ہے تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے 45 سالہ حارث علی کو کھالیں سڑک کے کنارے جمع کرنے کے الزام میں گرفتار کیا اور اس پر مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا جس کے بعد پولیس نے ملزم حارث علی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور تشدد کے نشانات کی ویڈیو بھی بنائی ہے ‘ ورثاء نے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔