شہبازشریف کا حلقہ NA-120 کے انتخابی دفترکے باہرفائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

شہبازشریف کا حلقہ NA-120 کے انتخابی دفترکے باہرفائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے اسلام پورہ کے علاقے میں این اے 120 کے ایک انتخابی دفترکے باہرفائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔
حکم