پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی، 2 ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد16 ہو گئی

پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی، 2 ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد16 ہو گئی
پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی، 2 ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد16 ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی ،دو ماہ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 400 سے زائدمریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں اور حکومت کی جانب سے ڈینگی سے بچاﺅ کیلئے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈینگی سے متاثرہ خاتون خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھی اور اس کا تعلق تہکال سے بتایا جاتا ہے ۔

مزید :

پشاور -