پاکستان کے دشمن جان لیں ان کی گولیاں ختم ہو جائیں گی ، ہماری چھاتیاں نہیں، آرمی چیف،آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پاکستان پر نیا پرومو جاری کر دیا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یوم دفاع پاکستان پر آئی ایس پی آرنے نیاپروموجاری کردیا،پرومو"دفاع وطن بقائے وطن"کے تھیم پرجاری کیاگیا، یوم دفاع اور شہدا پر جی ایچ کیو میں تقریب کل رات 8 بجے ہو گی ،آئی ایس پی آر کے مطابق پرومومیں آرمی چیف کاپیغام بھی سنایاگیاہے جس میں آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشرق اور مغرب میں پاکستان کے دشمن جان لیں کہ ان کی گولیاں ختم ہو جائیں گی مگر ہماری چھاتیاں ختم نہیں ہوں گی ۔
Defence and Martyrs Day 2017
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) September 5, 2017
Live from GHQ, 8 pm onwards on 6 Sep 17.
Long live Pakistan ???????? pic.twitter.com/Lsmz8tGUaL