وہ قومی کرکٹر جس نے عیدالاضحی کی نماز ہی نہیں پڑھی اور میڈ یا پر سب کے سامنے اعتراف بھی کر لیا ،یہ کون ہیں ؟ایسا نام سامنے آگیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

وہ قومی کرکٹر جس نے عیدالاضحی کی نماز ہی نہیں پڑھی اور میڈ یا پر سب کے سامنے ...
وہ قومی کرکٹر جس نے عیدالاضحی کی نماز ہی نہیں پڑھی اور میڈ یا پر سب کے سامنے اعتراف بھی کر لیا ،یہ کون ہیں ؟ایسا نام سامنے آگیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی رمیض راجہ نے اس سال عید الاضحی کی نماز نہ پڑھنے کا اعتراف کر لیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام جیو اسپورٹس میں میزبان سکندر بخت نے رمیض راجہ سے سوال کیا کہ عید کیسی گزری جس پر رمیض راجہ نے بتا یا کہ میری عید ہر بار کی طرح اچھی گزری ،اپنی فیملی کے ساتھ باہر جا کر کھانا کھایا ۔اس موقع پر سکندر بخت نے سوال کیا کہ کیا آپ نے عید کی نماز پڑھی تو رمیض راجہ نے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئے بتا یا کہ اس سال میں عید کی نماز ادا نہیں کر سکا ۔اس موقع پر ورلڈ الیون کی آمد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رمیض راجہ نے کہا کہ ورلڈ الیون میں بڑے نام ہیں اور پاکستانی میچ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں ،پاکستان کے لیے یہ خوش آئند موقع ہے ۔
مزید خبریں :ورلڈ الیون کی ٹیم کب پاکستان آئے گی اور کپتان فاف ڈوپلیسی لاہور آتے ہی کیا کریں گے ؟ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید :

کھیل -