چیئرمین نیب نے شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی تجویز مسترد کر دی

چیئرمین نیب نے شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی تجویز مسترد کر دی
چیئرمین نیب نے شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی تجویز مسترد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب نے شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔

نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے چیئرمین نیب کو شریف خاندان کے اثاثے منجمد اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط لکھا گیا تھا جس کا ڈی جی نیب لاہور کو جوابی خط موصول ہو گیا چیئرمین آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کس بنیادپر اثاثے منجمد اورنام ای سی ایل میں ڈالا جائے،اثاثے منجمد کرنے کیلئے مطلوبہ ٹھوس ثبوت نہیں دیئے گئے ۔

مزید :

لاہور -