لیفٹیننٹ کرنل عامروحید شہید کی نمازجنازہ اداکردی گئی:آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ کرنل عامروحید شہید کی نمازجنازہ اداکردی گئی:آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ کرنل عامروحید شہید کی نمازجنازہ اداکردی گئی:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل عامروحید شہید کی نمازجنازہ ایوب اسٹیڈیم لاہورمیں اداکردی گئی،لیفٹیننٹ کرنل عامروحیدپنجگور میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدہوئے تھے۔نماز جنازہ میں وزیر داخلہ ،کو ر کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کے علاوہ سول اور فوجی افسران کی کثیرتعداد نےنماز جنازہ  میں شرکت۔شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائے گا۔

شام ، داعش کے جنگجوؤں کی گولہ باری ،2 روسی فوجی ہلاک

مزید :

قومی -