A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

50 ہزار لٹر کیمیکل سے بھراٹینکرالٹ گیا

50 ہزار لٹر کیمیکل سے بھراٹینکرالٹ گیا

Sep 05, 2018 | 10:13:AM

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا،ٹینکر میں50 ہزار لٹر کیمیکل موجود ہے۔

ریسکیوحکام کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی شورکوٹ روڈپرکیمیکل سے بھراٹینکرالٹ گیااور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اورکیمیکل بھرا ٹینکر الٹنے کی جگہ کوسیل کردیاگیا۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ الٹنے والے ٹینکرسے کیمیکل رس رہاہے جبکہ ٹینکر میں 50 ہزار لٹر کیمیکل موجود ہے اورٹینکرکواب تک ہٹایا نہیں جاسکا۔

مزیدخبریں