خوشاب میں پولیس نے شہری کو گرفتار کیا ، اس کا موبائل چیک کیا تو ایسی شرمناک ترین چیز نکل آئی کہ پورے شہر میں کھلبلی مچ گئی ، پاکستان کی تاریخ کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا

خوشاب میں پولیس نے شہری کو گرفتار کیا ، اس کا موبائل چیک کیا تو ایسی شرمناک ...
خوشاب میں پولیس نے شہری کو گرفتار کیا ، اس کا موبائل چیک کیا تو ایسی شرمناک ترین چیز نکل آئی کہ پورے شہر میں کھلبلی مچ گئی ، پاکستان کی تاریخ کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جوہر آباد (ویب ڈیسک) ضلع قصور کے بعد ضلع خوشاب میں بھی معصوم بچوں سے جنسی تشدد اور ویڈیو بنانے کا سکینڈل منظر عام پر آگیا تحصیل نور پور تھل کے تھانہ جوڑ اکلاں میں درج ہونیوالے مقدمہ کے ایک ملزم انجم کو حراست میں لے لیا اور اس سے موبائل فون اور بچوں کی ویڈیو بنانے والا کارڈ برآمد کر لیا ہے جبکہ پولیس نیئر سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے اس سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد ضلع میں ہلچل مچ گئی ہے یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ ملزمان کی سرپرستی کیلئے کئی بااثر شخصیات منظر عام پر آگئیں ہیں۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /سرگودھا