پشاور،فائرنگ سے اے این پی رہنما ابرار خلیل اور ان کا بھانجا قتل

پشاور،فائرنگ سے اے این پی رہنما ابرار خلیل اور ان کا بھانجا قتل
پشاور،فائرنگ سے اے این پی رہنما ابرار خلیل اور ان کا بھانجا قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں فائرنگ کرکے اے این پی کے رہنما ابرارخلیل اور ان کے بھانجے کو قتل کردیا گیا
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تہکال کے علاقہ میں پیش آیا جب اے این پی رہنما ابرار خلیل اپنے بھانجے کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ابرار خلیل اور ان کا بھانجا جاں بحق ہو گیا
واضح رہے کہ ابرار خلیل عام انتخابات میں پی کے 74 سے اے این پی کے امیدوارتھے۔