پشاور میں اے این پی کے رہنما ابرار خلیل قاتلانہ حملے میں بھانجے سمیت جاں بحق

پشاور میں اے این پی کے رہنما ابرار خلیل قاتلانہ حملے میں بھانجے سمیت جاں بحق
پشاور میں اے این پی کے رہنما ابرار خلیل قاتلانہ حملے میں بھانجے سمیت جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور کے علاقے تہکال میں اے این پی کے رہنما ابرار خلیل اور ان کا بھانجہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاو ر میں قاتلانہ حملے میں جاںبحق ہونے والے اے این پی کے رہنما ابرار خلیل پی کے 74 سے ضمنی انتخاب میں امیدوار تھے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور