سبحان اللہ، پاکستان کو وہ علاقہ جہاں 9 غیرمسلموں نے اسلامی تعلیمی سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

سبحان اللہ، پاکستان کو وہ علاقہ جہاں 9 غیرمسلموں نے اسلامی تعلیمی سے متاثر ...
سبحان اللہ، پاکستان کو وہ علاقہ جہاں 9 غیرمسلموں نے اسلامی تعلیمی سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

  


جھڈو(ویب ڈیسک) کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا۔ایکسپریس کے مطابق اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا جن میں 2 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ مفتی عمران نے نو مسلم خاندان کو کلمہ پڑھایا۔اسلام قبول کرنے والے خاندان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اپنی خوشی سے مسلمان ہوئے ہیں۔ ان کے ماموں محمد علی بھی 6 سال پہلے مسلمان ہوئے تھے۔ ان کی زندگی میں انقلابی تبدیلی دیکھ کر انہوں نے بھی مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : روشن کرنیں


loading...