وہ پاکستانی اداکارہ جو کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پر پہنچ گئیں

وہ پاکستانی اداکارہ جو کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ ...
وہ پاکستانی اداکارہ جو کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پر پہنچ گئیں

  


لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج پرفارمر ستارہ بیگ کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پر گئیں۔ستارہ بیگ نے پاکستان رینجرز کے جوانوں کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں اور پاکستان اور پاک افواج کے حق میں نعرے لگائے۔اس موقع پر ستارہ بیگ نے کہا کہ بھارت پاکستانی قوم کے جذبے سے اچھی طرح واقف ہے۔

مزید : تفریح


loading...