محفل ذکر شہداء کربلا آج ہو گی

محفل ذکر شہداء کربلا آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)انجمن غلامانِ پنجتن پاک کے زیر اہتمام محفل ذکر شہداء کربلا آج صاحبزادگان گولڑہ شریف کی زیر قیادت اور امام مسجدقاری طسین،خادم اہلسنت و چیئرمین تحفظ ناموس رسالت کمیٹی کی سرپرستی میں  بعد نماز ظہر موضع دانا آباد سید والہ روڈ تحصیل جڑانوالہ میں ہوگی۔ اس محفل پاک سے علامہ مولانا سید برہان حیدر شاہ نقوی حافظ آبادی خصوصی خطاب جبکہ حافظ مزمل حسین تلاوت اور رائے احسان لیاقت گولڑوی نقابت کے فرئض سرانجام دیں گے۔