پیر خلیل الرحمن نقشبندی کا انتقال

  پیر خلیل الرحمن نقشبندی کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)سائین حضرت پیر خلیل الرحمان نقشبندی مجددی کریمی فقیرپور والا 14 محرم الحرام 3 ستمبر کو اس فانی دنیا سے رحلت فرما  گئے۔ مرحوم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔