شاہدرہ پولیس کی کارروائی، 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 

   شاہدرہ پولیس کی کارروائی، 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 

  

 لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق شا ہد رہ پولیس نے ملزمان اعجاز اور اللہ دتہ کے قبضہ سے پچاس ہزار روپے کی نقدی، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور ابتدائی تفتیش میں انہوں نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -