تودہ گرنے سے 8 افراد زخمی

    تودہ گرنے سے 8 افراد زخمی

  

چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگر میں درہ سٹاپ پر بارش کی وجہ سے پہاڑی تودہ مکانوں پر گر گیا۔ پہاڑی تودہ گرنے سے 3 بچوں اور 3 عورتوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 کے عملہ نے ملبے سے نکال لیا گیازخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ایم ایس اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ تمام مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

مزید :

علاقائی -