بس کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق

 بس کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نارووال (نمائندہ خصوصی)لاہور نیو روڈ پر تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک نوجوان موقع پر جاں بحق دوسراشدید زخمی ہوگیا۔ نارووال لاہور نیو روڈ پر بس نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔ جس سے بلال اور اس کا ساتھی خلیل  ہو گئے۔دونوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔جہاں بلال ولد افتخارزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔

مزید :

علاقائی -