عرس بابا بلھے شاہ، آج قصور کی مقامی عدالتیں بند رہیں گی 

  عرس بابا بلھے شاہ، آج قصور کی مقامی عدالتیں بند رہیں گی 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)قصور میں حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کے سلسلے میں آج 5ستمبر کوقصور کی مقامی عدالتیں بند رہیں گی،اس سلسلے میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،قصور میں بابا بلھے شاہ کے عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز4 ستمبر سے ہوچکاہے۔

قصورعدالتیں 

مزید :

صفحہ آخر -